LoveColate24 details in Urdu
LoveColate24 details in Urdu
قیمتی نہایت طاقتور غذائیت سے بھرپور ترکش ہربل چاکلیٹ
اپنے ہمسفر سے محبت میں اضافہ کرنا چاہتا ہیں تو یہ آپ کا درست انتخاب ہے، اپنے خاص لمحات کو پرلطف و دیرپا رکھیں جوکہ آپ کی فطری تسکین کا سبب بنے۔
لوکولیٹ 24 کی خصوصیات کیا ہیں؟
جسمانی کمزوری کو دور کرنے کے لیئے جن مصنوعی اور غیر معیاری ادویات کا سہارا لیا جاتا ہے ان میں سلڈینا فل شامل ہوتی ہے جس سے مثانہ کا درد، خونی پیشاب، پیشاب کی کثرت، جسمانی دردیں، قبض، سینے یا پیٹ میں شدیدجلن، سر میں خون کا دبائو جیسے کئی مسائل کا سبب بنتی ہے اور اس کے کچھ وقت کے استعمال سے گردے کا فیل ہونا یا مستقل نامردی کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔ کئی کیسز میں مستقل نامردی بھی ہوجاتی ہے جسے جنسی اعضاء کا فالج کہتے ہیں۔ نفسیاتی طور پر بھی اس کے بہت برے اثرت ہوتے ہیں ، جیسے مریض جنسی تشنگی کا شکار ہی رہتا ہے، قوت فیصلہ کمزور ، کاروبار یا تعلیم میں توجہ دن بدن کم ہوجاتی ہے، جھوٹ بولنا اور مشکلات کا سامنا کرنے سے کترانا، کمزوروں سے بات بات پر لڑ پڑنا، اپنے آپ کو بہت طاقتور ظاہر کرنے کی کوشش کرنا شامل ہیں۔
لیکن
لوکولیٹ 24 ،ترکش ہربل چاکلیٹ آپ کے جسم کو قوت کے ساتھ ساتھ جوش و خروش سے بھر دیتی ہے، تاکہ آپ اپنی رومانوی لذتوں سے بہترین لطف اندوز ہو سکیں وہ بھی بغیر کسی پریشانی یا شدید ذہنی جدوجہد یا انتہائی ناپسندیدہ فوری انزال کے۔
فارمولیشن سے پیکنگ تک ہاتھ سے تیار کردہ ایک مکمل پروڈکٹ۔
خواص؛ 100% ہربل، 0% کیمیکل، 0% ایلوپیتھک / ہومیوپیتھک ادویات، 100% حلال اجزاء۔
لوکولیٹ 24 کیا ہے؟
اسے ترکش جنگلی شہد اور ہارنی گوٹ ویڈ کے ساتھ بنایا گیا ہے، جوکہ قدرت کے بہترین تحفوں پر مبنی 100% قدرتی پروڈکٹ ہے۔ یہ پراڈکٹ بغیر کسی ذہنی دباؤ یا خطرناک اثرات کے بہترین نتائج پیش کرتی ہے۔
ایشیائی ممالک میں قدیم زمانہ سے ہی مردانہ امراض کی درستگی کے لیئے عنبر اور مشک کا استعمال کیا جاتا ہے ، ترکی میں ان کے ساتھ وہاں کی خاص جڑی بوٹی جسے ’’ ہارنی گوٹ ویڈ‘‘ کہتے ہیں کو استعمال کیا جاتا ہے اس طرح ان اجزا کی حامل دواء بہترین قوت دینے کا سبب بنتی ہے۔
ترکش ایپی میڈیم ’’ لو کولیٹ 24 ‘‘ ہربل چاکلیٹ میں اس کے تمام فعال اجزاء کو زعفران کے ساتھ چاکلیٹ کے اندر ایک تہہ لگاکر اسے شامل کیا جاتا ہے تاکہ اس کے تمام خاص اور انتہائی قیمتی اجزاء اپنی تمام افادیت کے ساتھ چاکلیٹ میں رہیں اور جب آپ اس چاکلیٹ کے ایک مکمل پیس کو منہ میں رکھیں گے تو یہ خود بخود ایک نہایت لذیذ ذائقہ اور مہک دیتے ہوئے منہ میں گھلنا شروع ہو جاتا ہے اور اس کا خاص ذائقہ کافی دیر تک محسوس ہوتا ہے۔
پاکیزہ ماحول میں تیار کردہ یہ چاکلیٹ آپ کو ایک خاص پاکیزگی کا احساس دلاتا ہے جس سے آپ کے اندر شیطانی خیالات اور وسوسوں پر بھی قابو آجاتا ہے اور آپ اپنی عبادات کی طرف توجہ بڑھتی ہوئی بھی محسوس کریں گے۔
لوکولیٹ 24 میں پھولوں ، پھلوں اور دیگر قدرتی اجزاء کے آمیزہ سے بھر پور ہے جس میں ان کے امرت سے بھرے اثرات روحانی طور پر بھی محسوس کیئے جاتے ہیں۔
لوکولیٹ 24 کی کچھ خاص منتخب خصوصیات کیا ہیں؟
یہ دونوں جنسوں میں ان کے جنسی اعضاء کی خرابیوں پر قابو پانے کے لیئے ایک طاقتور غذائی ٹانک ہے۔
یہ دواء نہیں بلکہ ایک مکمل غذاء ہے تاکہ یہ آپ کے بدن میں ہمیشہ کے لیئے شامل ہوجائے۔ (جبکہ ایک دواء انسانی بدن میں جاکر اپنا متعین کام کرکے پوری کی پوری جسم سے خارج ہوجاتی ہے)
بوقت خاص جسم اور عضو خاص کو مضبوطی اور سختی ملتی ہے۔
جسم میں طاقتور منی کی پیدائش اور افزائش ہوتی ہے جس سے اسپرم کی تعداد اور ان کی قوت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔
اس کے استعمال سے قبل از وقت یا فوری انزال کی پریشانی ٹھیک ہوجاتی ہے اور لطف کے لمحات طبعی وقت پورا کرتے ہیں جس سے دونوں کو مسرت و سکون حاصل ہوتا ہے۔
جنسی قوت کو متحرک اور بڑھاتا ہے۔
عضو میں سختی کے ساتھ اس کی طبعی طوالت لاتا ہے۔
ملاپ کی تعداد بڑھاتا ہے۔
مضبوط قوت ارادی کے ساتھ جوش میں بھی اضافہ کرتا ہے۔
کیا خواتین بھی اسے استعمال کرسکتی ہیں؟
جی ہاں، لوکولیٹ 24 میں کسی قسم کا کوئی کیمیکل شامل نہیں ہے اور نہ ہی سلڈینا فل جیسی خطرناک چیز شامل ہے اس لیئے یہ عورتوں کو بھی فائدہ کرتی ہے۔
جن خواتین کے لیئے مفید ہے :
اگر وہ بہت کمزور ہیں، ان کے رحم میں سسٹ بن جاتی ہیں، ان کو بلغمی لیکوریا کی شکایت ہے، کمزور رحم ہے جسکی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر پاتا، حمل ضایع ہوجاتا ہے، اندام نہانی میں فراخی ہے (ترکش خواتین میں تنگی رحم کے لیئے یہ چاکلیٹ بہت پسند کیا جاتاہے کیونکہ یہ اندام نہانی کے ٹشوز میں خون کے بہائو کو بڑھاتا ہے)
خواتین میں خواہش کی کمی، اٹھتے وقت چکر آجانا، جماع کی خواہش نہ ہونا، دوران جماع متوجہ نہ رہنا، ڈر اور خوف محسوس کرنا، بلڈ پریشر اکثر کم رہنا، یاداشت بہت کمزور، دل کی کمزوری، دل کا بہت ہلکے دھڑکنا، دل کا پھیل جانا۔
اکثر نزلہ زکام اور سر درد کارہنا یا سر میں بھاری پن کا احساس ہونا، خون کی کمی، بلغمی موٹاپا۔
ماہواری کے بعد ایک تنائو ہوجاتا ہے ، اس میں چند دن لوکولیٹ 24 کا استعمال بہت مفید ہے۔
لوکولیٹ 24 کن لوگوں کے لیئے مفید ہے؟
لوکولیٹ 24 عام لوگوں کے لیئے بھی مفید ہے اس کا سال میں ایک بار کا استعمال ان کے بہت مفید ہے، بالخصوص سردیوں میں ضرور لیں تاکہ سال بھر اس کے فوائد حاصل کرسکیں گے۔
جنسی کمزوری میں مبتلا مریضوں کے لیئے تو خاص مرکب ہے لیکن دفتروں ، کارخانوں یا مارکیٹ میں کام کرنے والے احباب بھی اپنی صلاحیت اور کارکردگی بڑھانے کے لیئے اسے استعمال کریں، اس کے استعمال سے قوت فیصلہ اور اعتماد میں بہت اضافہ ہوجاتا ہے جس سے آپ کی شخصیت بدلنے لگتی ہے اور کامیابیاں آپ کے قدم چومتی ہیں۔ ایگزیٹوز اور اعلٰی عہدوں کے حامل افراد اسے خاص پسند کرتے ہیں۔ مارکیٹنگ اور تخلیقی افراد بھی اس چاکلیٹ سے اپنی کارکردگی میں اضافہ کرتے ہیں۔
اعلٰی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء بھی اس سے فائدہ حاصل کرتے ہیں کیونکہ اس کے استعمال سے ان کی ذہنی صلاحیت اور حافظہ میں غضب کا اضافہ ہوتا ہے۔ کسی بھی اسپورٹس کے شوقین اور پرافیشنل کھلاڑیوں کی جسمانی طاقت و اعتماد میں اضافہ چاہنے والوں کے لیئے بھی لوکولیٹ24 نہایت اعلیٰ درجہ کی طاقتور غذاء ہے۔
کوہ پیمائی سے سمندر کی گہرائیوں میں ، کمانڈوز سے سیلز آفیسرز تک ہر جگہہ ہر ایک کے لیئے لوکولیٹ 24
لوکولیٹ 24 کو کیسے استعمال کیا جائے؟
لوکولیٹ 24 کی خصوصیات سے بہترین استفادہ حاصل کرنے کے لیئے اسے خالی پیٹ کھانا تجویز کیا جاتا ہے تاکہ اس کے تمام اجزاء اپنی مکمل طاقت کے ساتھ آپ کے جسم میں بذریعہ خون شامل ہوسکیں۔ اس کو دودھ کے ساتھ کھانا بہت مفید ہے لیکن بعض لوگ اسے مختلف پھلوں کے مکس جوس کے ساتھ کھانا پسند کرتے ہیں یہ دونوں طریقے نہایت اعلٰی ہیں۔
ایک چاکلیٹ صبح ہلکے سے ناشتے یا رات کے کھانے سے دو (2) گھنٹہ قبل دودھ یا مکس پھلوں کے تازہ جوس سے لیں ۔
(نہار منہ نہ لیں بلکہ ایک عدد آملیٹ بنا بریڈ کے لیں اور اسکے کھانے کے ایک گھنٹہ بعد یہ چاکلیٹ لیں، باقی مکمل ناشتہ اس چاکلیٹ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد لیں تاکہ چاکلیٹ کے طاقتور اجزاء خون میں شامل ہوچکے ہوں۔ اگر کھانا کھا کر یہ چاکلیٹ لیں گے تو اس کے بیشتر قیمتی اجزء ضایع ہوسکتے ہیں)
لوکولیٹ 24 چاکلیٹ کے فوائد کب تک حاصل ہونے لگتے ہیں؟
عام کمزور وں میں یہ چاکلیٹ ایک ماہ میں ہی بہترین نتائج دیتا ہے لیکن طویل عرصہ سے مبتلا جنسی کمزوری کے شکار یا خطرناک اور مضر صحت ویاگرا، وغیرہ جیسی ادویات استعمال کرنے والے حضرات میں 4 سے 6 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے، لہٰذا لوکولیٹ 24 کے استعمال کرنے والے اپنی غذاء کا خاص خیال کریں اور اپنی غذاء میں مرغن ، گوشت ، مکس سبزی، دیسی گھی،خشک میوہ جات اور تازہ پھل، تازہ جوسز اور دودھ کا استعمال بھی کثرت سے کریں، لیکن شدید بھوک لگنے پر ہی کھانا کھائیں، بنا بھوک ہرگز کچھ نہ کھائیں۔ صبح کی ورزش لازمی کریں۔
ہاضمہ خراب ہو تو اسے استعمال نہ کریں، قبض نہ ہونے دیں اور ایسی حالت میں اپنے طبیب سے رابطہ کریں۔
بہت کمزوری میں مبتلا نوجوان یا بزرگ حضرات اپنے معالج کے مشورے سے لوکولیٹ 24 کو ایک سے زائد بار بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مجامعت سے ایک گھنٹہ قبل بھی ایک مزید چاکلیٹ لیں تاکہ کسی قسم کی کمزوری نہ ہو۔
لوکولیٹ 24 کھالینے کے بعد اس کے اثرات 24 گھنٹہ یا اس بھی زائد وقت تک محسوس کئے جاتے ہیں لیکن 24 دن کے استعمال کے بعد کچھ دن کا وقفہ کرکے اپنی ضرورت کے مطابق اس کا استعمال دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔
شدید جنسی کمزوری میں مبتلا مریض ہماری ہدایات کے مطابق استعمال کرتے ہیں تو ان میں قوت و طاقت کا احساس ایک ماہ میں ہی شروع ہوجاتا ہے اور 4 ماہ کا استعمال ان کو کافی ہوجاتا ہے، لیکن بعض حالات میں مکمل صحت مند ہونے تک جاری رکھیں۔
اہم نوٹ: لوکولیٹ 24 استعمال کرنے والے تمام احباب کو ہدایت دی جاتی ہے کہ جب تک آپ کے جسم میں شدید جنسی خواہش پیدا ہونا شروع ہوجائے تب مجامعت کریں ورنہ ہر ممکن گریز کریں اور تھوڑا سا انتظار کریں۔
لوکولیٹ 24 کیسے عمل کرتا ہے؟
لوکولیٹ 24 خون میں شامل ہونے کے بعد جب خون کو طاقتور کردیتی ہے تو ہماری اعصابی نظام جسم کے کمزور اعضاء کی طرف خون کو مائل کرتا ہے جس سے خون وہاں پہنچ کر ان اعضاء کی ضرورت کوپورا کرتا ہے تاکہ وہ اپنی مخصوص طاقت اور صلاحیت حاصل کرلیں اور اپنا طبعی مقررہ فعل انجام دے سکیں۔ حتٰی کہ ہڈیوں کے گودے تک کو بھی فائدہ حاصل ہوتا ہے، اس طرح لوکولیٹ 24 جسم کی خامیوں اور کمزوریوں کو دور کرتا جاتا ہےتاکہ جنسی افعال مکمل صلاحیت کے ساتھ بحال ہوسکیں ۔
کسی بھی بیماری یا علامات میں مبتلا کوئی بھی مریض ہو اسکا دل ضرور متاثر ہوتا ہے جیسا کہ جدید تحقیقات سے ثابت ہے، لوکولیٹ 24 اپنے اجزاء کی طاقت سے سب سے پہلے دل کو مضبوط کرتا ہے تاکہ دوران خون بہتر ہوجائے اور یہ پورے جسم میں طبعی طریقہ سے پمپ ہو اور پھر وریدی نظام بھی مناست طاقت کے ساتھ جسم سے فاسد خون کو صفائی وغیرہ کے لیئے واپس لاسکے۔
ہمارے ماہرین کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ لوکولیٹ 24 کا فعال مادہ خون کے گرے ہوئے دبائو کو فعال کرتا ہے اس لیئے عضو تناسل میں بھی پہنچ کر اس کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے اور فاسد مواد کے اخراج کرتا ہے جس سے اس کی طوالت میں اضافہ ہوتا ہے اور ایک انزائم (ایس ایچ جی بی)* کو بڑھاتا ہےجو کہ فوری انزال کا ایک قدرتی علاج ہے۔
* SHGB (sex hormone binding globulin)
یہ دیگر ایپی میڈم پراڈکٹ کی طرح کے مضر اثرات جیسے سر درد، ہائپوٹینشن (خون کا دبائو غیر طبعی بڑھنا) تھکاوٹ وغیرہ نہیں لاتا بلکہ مجامعت کے بعد ایک اطمینان اور فطری سکون لاتا ہے۔ زوجین میں ایک دوسرے کے لیئے محبت اور طلب بڑھاتا ہے۔
اسپرمز کی خرابیاں دور کرنے کے لیئے جنسی اعضاء کا طاقتور ہونا ضروری ہے ، ان اعضاء کی طاقت کے لیئے خون میں ان کے غذائی اجزاء کا پایا جانا ضروری ہے ، اسی لیئے لوکولیٹ 24 کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ اس میں شامل
اجزاء خون میں فوراً شامل ہوسکیں اور خون کی طاقت کو بڑھائیں جب خون کی طاقت اور دبائو میں اضافہ ہوتا ہےتو دل کے قوت کے ساتھ دھڑکنے میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور پوری قوت سے خون کو دور کے اعضاء تک دھکیلتا
ہے اور انہیں ان کی مطلوبہ غذا فراہم کرتا ہے، یہی لوکولیٹ 24 کا خاصہ ہے کہ اس میں شامل ایسے قیمتی اجزاء ہیں جو پورے جسم کو قوت و طاقت دیتے ہیں خاص طور پر جنسی نظام کے تمام اعضا کے ٹشوز کو۔
لوکولیٹ 24 میں شامل اجزاء کون سے ہیں؟
عنبر اشہب ، کستوری خالص، کشتہ سونا خالص 24 قیراط، ترکش ہارنی گوٹ ویڈ (یہ ایک جڑی بوٹی ہے جو کہ خاص طور پر ترکی میں پائی جاتی ہے)، قدرتی جنسنگ، عراقی زعفران، سچے موتی کا کشتہ، سونے و چاندی کے ورق، کشتہ یاقوت، کشتہ زمرد، کشتہ زہر مہرہ، مغز پستہ، اخروٹ ، بادام، فندق، کدو شیریں، گل گائوزبان، موصلی، بہمن سفید، ثعلب مصری، اندرجو، اجوائن خراسانی، ابریشم، جائفل ، جوتری، بالچھڑ، قرنفل، دارچینی، سونٹھ، سعد کوفی، شربت بہی، سیب، انار اور انگور، جنگلی ترکش شہد، روغن کھوپرا، روغن پستہ، کوکو پائوڈر، تل سفید، چالکلیٹ۔
اس پراڈکٹ کی تفصیل
مقدار و تعداد: فی چاکلیٹ کا وزن 12 گرام اور کل تعداد فی باکس 24 عدد ہے۔
چاکلیٹ سائز: 3.3×2.8×2.2 سینٹی میٹر
خالص وزن: 288 گرام
باکس کا مجموعی وزن: 385 گرام (بغیر شپمنٹ پیکنگ)
باکس کا طول و عرض: L×W×H سائز: 25×17×2.4 سینٹی میٹر
ہماری گارنٹی
ہم %100 قدرتی، مستند اور اعلیٰ معیار کی مصنوعات فروخت کرتے ہیں۔
آپ کا اطمینان %100 گارنٹی یافتہ ہے یا آپ کی رقم واپس ہے۔*
شپنگ کتنے دن وقت میں ہوگی؟
آرڈر کنفرم ہونے پرپاکستان میں 3-5 (کام کے) دنوں میں ہوجاتی ہے اور اس کی مفت ڈیلیوری ہوگی۔
ایکسپریس اور تیز رفتار شپنگ دستیاب ہے۔
پاکستان سے باہر کسی ملک کے لیئے شپنگ ٹائم کوریئر سروس کے مطابق دیا جائے گا جسکا انتخاب خریدار بھی کرسکتا ہے، چارجز خریدار کے ذمہ ہوں گے۔
لوکولیٹ 24 کی قیمت کس طرح ادا کی جائیگی؟
اس کی ادائیگی ایڈوانس میں کی جائے گی اور اس کے لیئے درج ذیل لنک پر محفوظ طریقہ ادائیگی کی سہولت موجود ہے۔ اپنی پسند یا سہولت کے مطابق ادائیگی کا آپشن منتخب کریں۔
https://abhilen.com/product/lovecolate24-turkish-herbal-chocolate-powerful-nutrition/
براہ مہربانی نوٹ کریں
یہ دواء نہیں ہے، یہ ایک قیمتی اور مکمل جسمانی غذاء ہے۔
توجہ فرمائیں
اگر آپ کو دل کی بیماری ہے تو اسے استعمال نہ کریں۔
اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر ہے تو اسے استعمال نہ کریں۔
اور اگر آپ کو بواسیر، ہائی یورک ایسڈ، جلد کی کوئی بیماری، یا کسی جڑی بوٹی سے الرجی ہو تو اسے استعمال نہ کریں۔
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
WhatsApp: 00923347366842
Email: support@abhilen.com
Facebook Page:https://www.facebook.com/abhilenofficial
*
پراڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں بنا کھولے اسے واپس بھیج سکتے ہیں لیکن بہتر ہے کہ واپسی سے قبل ہم سے رابطہ کرکے اپنی ناپسندیگی کی وجہ بتائیں تاکہ حل طلب مسئلہ ہونے کی صورت میں حل کرلیا جائے ۔
شپنگ کے اخراجات ادا نہیں کیئے جاسکتے لیکن لوکولیٹ 24 کی 100 فیصد رقم 7 دن کے اندر واپس کردی جائے گی جس کے لیئے مکمل ہدایات آپ کے دیئے گئے ای میل پر دی جائیں گی۔
اگر لوکولیٹ 24 کا پارسل کھلی حالت میں یا کسی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ ملتا ہے تو اس کی وصولی سے قبل اس کی وڈیو بنا کر ہمیں بھیج دیں ، وڈیو کے بغیر آپ کی رقم واپسی کا دعویٰ قابل قبول ہر گز نہ ہوگا۔وڈیو بنا کر پارسل وصول کرلیں اور وڈیو میں پارسل ڈیلیوری مین کا چہرہ ضرور دکھائیں۔
کھلا ہوا یا استعمال شدہ لوکولیٹ 24 ہر گز واپس نہیں لیا جائے گا۔
لوکولیٹ 24 ہاتھ سے تیار کردہ ایک بہترین پراڈکٹ ہے تیاری میں یا موسم کے باعث کسی کسی چاکلیٹ میں بعض اوقات ہلکا سا دبائو یا ہلکی سی چپچپاہٹ محسوس ہوتی ہے جو کہ چاکلیٹ میں استعمال کئے گئے روغنیات ہوتے ہیں، انہیں بے خطر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
بہتر نتائج کے لیئے لوکولیٹ 24 کو نمی اور حرارت سے محفوظ مقام پر رکھیں یا کسی محفوظ بیگ میں فریج میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ فریز کرنے سے چاکلیٹ سخت ہوجاتا ہے اور اسے دوبارہ روم ٹمپریچر پر لانے پر نمی آجاتی ہے۔
Leave a comment